ادھیڑ بن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (لفظاً) ادھیڑنے اور بننے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (لفظاً) ادھیڑنے اور بننے کا عمل۔